
ےآر پی او راولپنڈی عمران احمرکی کمشنر راولپنڈی سیدگلزارحسین،سٹیشن
کمانڈربریگیڈیئراعجازقمراورMNAشیخ راشدشفیق کےہمراہ وقارالنساءکالج میں پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت.انٹرنیشنل کک باکسنگ میں چاندی کاتمغہ حاصل کرنے والےڈولفن سکارڈراولپنڈی کےاکرام علی خان کواعزازی شیلڈ بھی دی
رپورٹ :راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



