کالم/مضامین

خام خواہ لوگ پی پی پی پر تنقید کرتے ہیں

خام خواہ لوگ پی پی پی پر تنقید کرتے ہیں ان کی روشن روش اور کامیاب منزل کی طرف بھی دیکھ لیا کریں ھم جنت النظیر سندھ میں رہتے ہیں جو سرسبز شاداب ھے شہر شفاف شیشے کے مانند ہیں جہاں پینے کا وافر مقدار میں پانی اور اشیاء اجناس انتہائی سستی جہاں عدل و انصاف فوری اور بہترین جہاں پر تحفظ و جان و مال سب سے بہتر جہاں تعلیم و صحت کمال درجہ مقام پر جہاں نہ رشوت نہ کرپشن اور نہ ہی چوری ڈکیتی اورلوٹ مار ھے حتیٰ کہ اسٹریٹ کرائم ھو یا رہزنی لوگ اس نام سے بھی واقف نہیں جہاں خالصتاً اہلیت قابلیت اور میرٹ پر جاب اور تعلیمی درسگاہوں میں داخلے ملتے ہیں جہاں سرکاری اسکول کالج و یونیورسٹی دنیا کی اعلیٰ ترین کی صف اول میں موجود ہیں جہاں کے سرکاری اسپتال دنیا کے بڑے سے بڑے اور معروف اسپتالوں سے بھی بہت بہتر اور دنیا کے صف اول قابل ڈاکٹر تعینات ہیں اس صوبے میں علاج اور تعلیم کیلئے ترقی یافتہ ممالک تعلیم اور علاج کیلئے لائن میں کھڑے نظر آتے ہیں یہ سب کچھ اعلیٰ ترین سابق صدرِ پاکستان سردار آصف علی زرداری صاحب نے ہی سندھ کو جنت النظیر بنایا ھے۔۔۔۔۔ ۔

■● جئے بھٹو ۔۔۔۔۔ مرے عوام ●■

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You