اہم خبریںجہلم

جہلم : ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان سمیت 4 منشیات فروش گرفتار

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان سمیت 4 منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 کس زیر تفتیش مقدمہ کے ملزمان سے 2 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز اور منشیات فروش سے 10 لیٹر شراب برآمد، تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 3 کس منشیات فروشوں سے 2 کلو 860 گرام چرس معہ رقم وٹک مبلغ 2 ہزار 700 روپے اور 5 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You