اہم خبریںپنجاب

آل پاکستان انڈسٹری کی جانب سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آۓ انڈسٹری و ہوٹل

محمد ندیم راجہ مرکزی صدر عدنان سمیع مرکزی سیکٹرری جنرل کے ذیر صدارت

آل پاکستان انڈسٹری کی جانب سے گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آۓ انڈسٹری و ہوٹل اور شادی ہال ملکان کی جانب سے پر زور قسم کے جرگہ میں شادی ہال انڈسٹریز ہوٹل کو ایس او پیز کے مطابق کھولنے پر زور دیا گیا
اگر 15جون تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوۓ تو ملکان و ملازمین اسلام کی جانب مارچ کریں گے اور اپنے مطالبات منظور ہونے تک ہم اسلام میں پڑاو ڈالیے گے

شادی ہال ایسوسی ایشن نے شادی ہال کھولنے کی دھمکی دے دی، میرج ہا لز ایسوسی ایشن کے مطابق شادی ہال بند ہونے سے کئی لوگوں کا روزگار متاثر ہو رہا ہے . گیس بجلی بل تواتر سے آرہے ہیں،انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سے جب بھی بات کی۔

اْنہوں نے کہا ہال کھولنا ہمارے اختیار میں نہیں ہے جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نے کہا آپ اپنی ایس او پیز دے دیں اْس کے بعد اْنہوں نے بھی جواب نہیں دیا، سے بارہا ملاقات کی کوشش کی وہ وقت نہیں دے رہے،اس پر شادی ہال انتظامیہ نے کہا ہے کہ شادی ہال بند ہونے سے ویٹر گارڈز پارکنگ اور دیہاڑی دار بے روزگار ہوگئے ہیں، کئی شادی ہال ماہانہ کرائے پر قائم ہیں جنہوں نے کئی ملازمین نکل دئیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ 400 افراد کی گنجائش والے ہال میں 200 لوگ بلائے جائیں گے، ہال میں ٹیبلز چار فٹ کے فاصلے پر رکھیں گے، گیٹ پر دروازے ہمارے لوگ کھولیں گے ماسک پہننا لازمی اور سینٹائزر کی سہولت بھی دیں گے تاہم اس کے باوجود حکومت کی جانب سے کسی بھی قسم کی مثبت یقین دہانی نہیں کروائی گئی جس کے بعد اب مجبور ہوکر شادی ہالز ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم شادی ہال کھو ل دیں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You