سوہاوہ

دینہ۔چک میہوں کے مقام پر عجائب ھوٹل کا شاندار افتتاح

دینہ۔چک میہوں کے مقام پر عجائب ھوٹل کا شاندار افتتاح۔

ھوٹل پر چوبیس گھنٹے بااخلاق عملہ عوام کی خدمت کیلئیے موجود رھیگا۔ایم ڈی میاں محمد عمر۔
ھم نئی ا تظامیہ کیساتھ خدمت کی اعلی اقدار اپنائیں گے۔میاں محمد عمر
افتتاح کے موقع پر معززین علاقہ ،سیاسی ،سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت۔
مقامی عوام سے گذارش ھے کہ عجائب ھوٹل جی ٹی روڈ چک میہوں نزد شیل پٹرول پمپ پر ضرور تشریف لائیں اور ھمیں خدمت کا موقع فراھم کریں۔
میاں محمد عمر ایم ڈی عجائب ھوٹل۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You