اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈدادن خان تحصیل پنڈدادن خان کاشتکاروں کو شیدید مشکلات کا سامنا محکمہ لاہیو سٹاک

پنڈدادن خان تحصیل پنڈدادن خان کاشتکاروں کو شیدید مشکلات کا سامنا محکمہ لاہیو سٹاک پراہیویٹ کاموں میں مصروف سب اچھا کی رہورٹ وینٹری ڈاکٹر نے اج تک ایک وزٹ نہیں کیا

پنڈدادن خان تحصیل بھر میں مویشی منہ کھور اور گلگوٹو بیماری کا شکار بروقت حفاظتی ویکیسن نہ ھونے سے متعدد مویشی ہلاک ھو چکے ہیں

پنڈدادن خان محکمہ لاہیو سٹاک کی طرف سے بروقت موسمی حفاظتی ویکیسن نہ ھونے سے بڑے پیمانے پر نقصان کا اندیشہ جھکڑ اور تیز ہواؤں سے گندم کی فصل پہلے ہی تباہ ھو چکی ھے مزید نقصان سے بچایا جائے کسانوں کی اپیل

پنڈدادن خان وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے کاشتکاروں کیلئے کیے گئے اقدامات نعروں تک محدود تحصیل پنڈدادن خان میں کسانوں کو ایک کے بعد ایک مصیبت کا سامنا علاقہ تھل کے بعد علاقہ پھپھرہ میں مویشیوں کی بروقت موسمی ویکیسن نہ ھونے کے باعث منہ کھور اور گلگوٹو کی بیماری عام متعدد جانور ہلاک ھو چکے ہیں مگر محکمہ لاہیو سٹاک سب اچھا کی رہورٹ میں مصروف متعدد کسانوں نے بتایا کہ محکمہ لاہیو سٹاک کا عملہ پراہیویٹ کاموں کو ترجیح دیتا ھے اور اج تک سرکاری طور پر کسی بھی مویشی کی موسمی حفاظتی ویکسینیشن نہیں کی گی اگر یہ ہی صورت حال رہی تو مویشیوں کی بڑے پیمانے پر ہلاکت کا خدشہ ہے کسانوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے اپیل کرتے ھوے کہا کہ تحصیل بھر خصوصا علاقہ پھپھرہ میں ہنگامی بنیادوں پر مویشوں کی حفاظتی ویکسینیشن کرائی جاے چند دن قبل شیدید جھکڑ اور ہواؤں کے باعث گندم کی فصل پہلے ہی تباہ ھو چکی ھے مویشیوں کو ویکیسن لگا کر انکی حفاظت یقینی بنائی جائے اور نقصانات کا ازالہ کیا جاے

نیر اعوان پنڈدادن خان

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You