اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی،دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی سے بھاری

راولپنڈی تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی،دوران ناکہ بندی مشکوک گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

ملزمان کے قبضہ سے 03 رائفل 44 بور ،01 رائفل 223 بور ، 10 میگزین اور 63 ہزار سے زائد روند برآمد ہوئے، پولیس

ملزمان کیخلاف کاروائی ایس ڈی پی او سٹی کی زیرنگرانی ایس ایچ او سٹی اور ان کی ٹیم نے کی، پولیس گرفتارملزمان میں نصیب حکیم، عبید الله شامل ہیں، پولیس ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی راول ضیاء الدین احمف

سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی راول، ایس ڈی پی او، ایس ایچ او سٹی اور پولیس ٹیم کو شاباش

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You