اہم خبریںجہلم

جہلم تھانہ سول لائن پولیس کی دبنگ کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش سلیم عرف سلیما ناناں

جہلم تھانہ سول لائن پولیس کی دبنگ کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش سلیم عرف سلیما ناناں والا

کرائم فائٹر اے ایس آئی مرزا فیاض تھانہ سول لائن کے ہاتھوں ڈھیر، لاکھوں روپے کی ہیروئن برآمد، ہیروئن جو کہ سکول وکالج کے طالب علموں کو فروخت کی جانی تھی جسے کرائم فائٹر مرزا فیاض نے اطلاع ملتے ہیں مجرمان کو حراست میں لیتے ہوئے ہیروئن کو قبضہ میں لے لیا، شہریوں کا کرائم فائٹر اے ایس آئی مرزا فیاض کو خراج تحسین ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سول لائن کے اے ایس آئی مرزا فیاض کو اطلاع ملی کہ منشیات فروش لاکھوں مالیت کی ہیروئن جہلم فروخت کے سلسلے میں برآمد کروا رہے ہیں جس پرکرائم فائٹر مرزا فیاض نے دبنگ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو ڈرامائی انداز میں حراست میں لیتے ہوئے پابند سلاسل کردیا ، زرائع کے مطابق یہ ہیروئن سکول و کالجز میں زیر تعلیم طالبعلموں میں فروخت کرنے کے لئے لائی گئی تھی جسے تھانہ سول لائن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بناتے ہوئے لاکھوں مالیت ہیروئن کو قبضے میں لیتے ہوئے دفعہ نائن سی کے تحت ایف آئی آر درج کرتے ہوئے پابند سلاسل کیا۔ جس پر شہریوںنے ایس ایچ او سول لائن جھلم ایاز جنجوعہ اور کرائم فائٹر اے ایس آئی مرزا فیاض کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حکام بالا سے نقد انعام دینے کا مطالبہ کیاہے ۔

جہلم :(رانا نوید الحسن)

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You