اہم خبریںپاکستان

الیکشن کمیشن: تمام 48 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تمام 48 نومنتخب سینیٹرز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ یوسف رضا گیلانی اور فیصل واوڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی شامل ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی فوزیہ ارشد کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You