اہم خبریںپاکستان

آزاد کشمیر کے وزیر مال فاروق سکندر نے عہدے سے استعفی دے دیا

مظفرآباد: مظفرآباد میں مسلم ن کی حکومت کو بڑا دھچکہ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سکندر حیات کے صاحب زادے فاروق سکندر وزارت سے مستعفی ہو گئے ،وزیر اعظم آزاد کشمیر نے استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

آزاد کشمیر کابینہ میں فاروق سکندر کے پاس وزرات مال و کسٹوڈین کا قلم دان تھا، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی جانب سے استعفی منظور کرنے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل فاروق سکندر کے والد اور سابق وزیراعظم سکندر حیات بھی مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہہ گئے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You