اہم خبریںپنجاب

ڈپٹی کمشنر چکوال کا ڈسٹرکٹ جیل جھلم کا دورہ

ڈپٹی کمشنر چکوال کا ڈسٹرکٹ جیل جھلم کا دورہ۔

ضلع چکوال کے اسیران و حوالاتیوں سے ملاقات کی اور ان سے مسائل کے بارے میں دریافت کیا۔
قیدیوں نے جیل انتظامیہ کے اچھے روئیے کی تعریف کی اور جیل کے ماحول کو ایک اچھا اور قابل تقلید قرار دیا۔

ڈپٹی کمشنر جھلم کی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھلم چوھدری منشاء سندھو ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سید حسن مجتبی،حافظ محمد سعید صاحب معلم و خطیب ڈسٹرکٹ جیل جھلم اور عملہ کو بہترین ماحول فراھم کرنے اور جیل اسیران کو دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ کرنے پر شاباش دی۔

جھلم۔رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بی بی سی اردو بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You