اہم خبریںپاکستان

سری لنکا میں کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کی اجازت، وزیراعظم کا خیر مقدم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب کی طرف سے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مسلمانوں کی تدفین کی اجازت دینے کے حوالے سے یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے۔

https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1359509392597651457%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F587458&tweet_id=1359509392597651457

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکن پارلیمان میں وزیراعظم مہندا راجاپاکسا کی اس یقین دہانی کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ مسلمانوں کو کورونا سے انتقال کر جانے والوں کی تدفین کی اجازت ہوگی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You