سوہاوہ
جہلم گکھڑ فیڈریشن کے وفد نے لہڑی تحصيل سوہاوہ صلع جہلم عمر کیانی کی والدہ کی وفات

جہلم گکھڑ فیڈریشن کے وفد نے لہڑی تحصيل سوہاوہ صلع جہلم عمر کیانی کی والدہ کی وفات
پر فاتحہ خوانی کے لے لہڑی پہنچی اور فاتحہ خوانی کی گکھڑ فیڈریشن جہلم میں عمران ظہور کیانی صدر گکھڑ فیڈریشن جہلم راجہ اختر کیانی راجہ پرویز کیانی راجہ جاوید کیانی راجہ یونس کیانی بڑه گواہ راجہ مون کیانی راجہ افرسیاب کیانی راجہ بابر کیانی سوگیال راجہ مشرف کیانی سوگیال نے شرکت کی اس موقع پر بات کرتے ہوا کہا کہ ماں اللہ کی طرف سے ایک ایسی نعمت ہے جس کا کوئی نعم بدل نہیں ہے اللہ ماں جی کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر دے آمین

رپورٹ:مشرف کیانی



