اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی سی پی او محمد احسن یونس کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں روابط اور رویوں

راولپنڈی سی پی او محمد احسن یونس کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں روابط اور رویوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے ٹریننگ ورکشاپس کا انعقاد

تربیتی پروگرام کا مقصد رویوں میں مثبت تبدیلی کے ذریعہ سے شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہے،

ٹریننگ ورکشاپ کے دوران تفتیشی افسران کو ہراسمنٹ، جنسی تعصب اور شکایت کنندگان سے ڈیلنگ اور رویے کو پیشہ وارانہ انداز میں بہتر بنانے کی تربیت دی گئ،

تربیتی ورکشاپس 07 دن جاری رہی جس میں تفتیشی افسران اور لیڈی پولیس افسران کو تربیت دی گئ،

ٹریننگ ورکشاپس میں ایس ایچ اوز سمیت 100 سے زائد پولیس افسران کو ٹریننگ دی گئ،

ورکشاپس کا انعقاد Talking Sense Consultancy آرگنائزیشن کے تعاون سے کیا گیا،

ایک ہفتہ پر مشتمل تربیتی پروگرام کے دوران ماہر ٹرینرز عظمیٰ محبوب، عائشہ درانی، محمد سلمان چوہدری اور ماہ پارہ غوری نے پولیس افسران کو تربیتی لیکچرز دئیے،پولیس افسران کو مختلف جرائم کی صورت میں شکایت کنندہ سے برتاؤ کی عملی تربیت بھی دی گئ،راولپنڈی پولیس شہریوں کو بہتر ماحول اور سہولت فراہم کرنے کے لئے پولیس افسران کی تربیت کا عمل جاری رکھے ہوۓ ہے،

ورکشاپس کے اختتام پر سی پی او محمد احسن یونس اور ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود نے ٹرینرز اور شرکاء ورکشاپس کو اعزازی شیلڈز اور سرٹیفیکٹس دئیے، پولیس

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You