اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور: معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا مقابلہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن سے ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 10سالوں میں انٹی کرپشن نے صرف 43 کروڑ کی ریکوری کی جبکہ پی ٹی آئی حکومت نے27 ماہ میں کرپٹ افراد سے 206 ارب روپے ریکور کرکے حکومتی خزانے میں جمع کروائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ تبدیلی اور کپتان کا نیا پاکستان ہے، قوم لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You