کرائمز

‏روات پولیس کی کاروائی،ٖ ڈکیتی معہ قتل کی واردات میں ملوث ویدی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

‏روات پولیس کی کاروائی،ٖ ڈکیتی معہ قتل کی واردات میں ملوث ویدی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار۔

ملزمان نے روات کے علاقے میں دوکان پر ڈکیتی کے دوران عنصر محمود کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔ درست شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے آلہ قتل اور چھینی گئی رقم برآمد کرلی گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You