کرائمز
روات پولیس کی کاروائی،ٖ ڈکیتی معہ قتل کی واردات میں ملوث ویدی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

روات پولیس کی کاروائی،ٖ ڈکیتی معہ قتل کی واردات میں ملوث ویدی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار۔
ملزمان نے روات کے علاقے میں دوکان پر ڈکیتی کے دوران عنصر محمود کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔ درست شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے آلہ قتل اور چھینی گئی رقم برآمد کرلی گئی۔



