اہم خبریں
ملک عمران امجد تفتیشی ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 09 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے

ملک عمران امجد تفتیشی ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، 09 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج
جہلم: تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور متاثرہ بچے کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



