پنجاب

شہر راولپنڈی میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی۔

پیار و محبتوں کے شہر
پیار و محبتوں کے شہر
شہر راولپنڈی میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی۔

انشاءاللہ اپ سب کے تعاون سے پیار اور محبت کی فضا کو پورے راولپنڈی شہر میں عام کریں گے

راولپنڈی چیمبر،

میاں پرویز اسلم گروپ۔
سہیل الطاف صاحب (گروپ لیڈر)
اور
ٹیم
ایک سوچ عملا کام
کے سرپرست اعلی۔
ملک عبدالرشید اعوان(سابق ناظم UC21) کا

راولپنڈی چیمبر اگست 2026 کے الیکشن و مستقبل میں چیمبروبزنس کمیونٹی کے حوالے سے اپنا مثبت کردار ادا کرنے پر باہمی اتفاق۔

تا ہم راولپنڈی چیمبر کے میاں پرویز اسلم گروپ اور

ٹیم ایک سوچ عملا کام کو
اکٹھا کرنے پر زاہد لطیف خان صاحب،اور شاید قیوم صاحب خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

دیگر راولپنڈی چیمبر کے سابق صدور،
ہمائیوں پرویز صاحب
ثاقب رفیق صاحب
رضوان مشہدی صاحب دیگر صدور و باڈی ممبرز۔

راولپنڈی چیمبر کے ممبران۔
فاروق اعوان صاحب
اکرام گوشی صاحب ۔
اور دیگر معزز ممبرز

اس کے ساتھ
ٹیم ایک سوچ عملا کام کے 2024 الیکشن رزلٹ کے سابقہ 143 ووٹرز ممبرز

اور موجودہ ایک بہت بڑی راولپنڈی شہر کی تاجر برادری کثیر تعداد میں محبت پیار کرنے والوں کی رہنمائی سپورٹ اور تعاون کے ساتھ یہ سب چیز ممکن ہوئی۔

اکیلی صرف اللہ کی ذات اچھی لگتی ہے۔
تاہم
سب کے پیار محبت تعاون و سپورٹ کا

ٹیم ایک سوچ عملا کام
(ائیں ہم سب مل کر محبتیں بڑوں کو عزت چھوٹوں پہ شفقت خوشیاں سب میں تقسیم کریں)

کا ہر انفرادی فرد دل کی گرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خوش و اباد سلامت رکھے۔
امین ثم امین۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
راولپنڈی شہر اور راولپنڈی چیمبر اف کامرس ہمیشہ پائندہ باد
Love you All.
Always Stay Blessed.

Please Remember In Your Prayers.
Advocate Malik Shahbaz Rasheed.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You