جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے قانون شکن عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You