جہلم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور پولیس ٹیم کی اہم کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور پولیس ٹیم کی اہم کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے جہلم پولیس ہر ممکن اقدامات عمل میں لا رہی ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You