پنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، غفلت اور لاپرواہی سے ٹریکٹر ٹرالی چلا کر بچے

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کارروائی، غفلت اور لاپرواہی سے ٹریکٹر ٹرالی چلا کر بچے کو جاں بحق کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے غفلت اور لاپرواہی سے ٹریکٹر ٹرالی چلا کر ایک بچے کی جان لینے کے واقعہ میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے،

قانون کی خلاف ورزی اور انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You