جہلم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،07سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،07سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری

عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You