جہلم
راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 05 کلو 260 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



