جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،شراب برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 20 لیٹر دیسی شراب اور 10 عدد کچی شراب (کپیاں) برآمد کر لی گئیں،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You