راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پر کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،
ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری رہے گا اور قانون شکن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری



