کرائمز

راولپنڈی : نیو ٹاؤن پولیس کی چار رکنی ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف کارروائی خاتون سمیت چار افراد

راولپنڈی : نیو ٹاؤن پولیس کی چار رکنی ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف کارروائی خاتون سمیت چار افراد گرفتار،شہری سے لوٹی گئی رقم 28 ہزار روپے،شناختی کارڈ اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد،

زیر حراست افراد سے ہنی ٹریپ میں استعمال ہونے والا موبائل فون بھی برآمد،

زیر حراست گینگ شہریوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر ہنی ٹریپ کر کے بلاتا اور ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کے ذریعے رقم وصول کرتا تھا،

زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی، ایس پی راول

شہریوں کا استحصال کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You