کرائمز

راولپنڈی : سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں 14 سالہ لڑکی کی نعش ملنے

راولپنڈی : سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں 14 سالہ لڑکی کی نعش ملنے کے واقعہ پر نوٹس،

ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی راول پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر موجود ہیں،

نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا یے،موقعہ سے شواہد اکھٹے کیا جا رہے ہیں،

وقوعہ کی تمام زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،

لڑکی کے اغواء کا مقدمہ ایک روز قبل تھانہ رتہ امرال میں درج کیا گیا تھا،

لڑکی گھر سے دکان پر سامان لینے گئی جو واپس نہ آئی،

لڑکی کے بھائی کی درخواست پر مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا،

واقعہ کی تحقیقات کرکے ملوث ملزم /ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You