صحت

اہلیان تھوہا محرم خان اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری

اہلیان تھوہا محرم خان اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء الله
بروز اتوار 18 جنوری 2026
بمقام گورنمنٹ پرائمری سکول پرڑے والد داخلی تھوہا محرم خان میں
صبح 10 بجے سے دن 1 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم جس میں چائلڈ سپیشلسٹ ۔ سکن سپیشلسٹ ۔ لیڈی ڈاکٹر ماہر امراض نسواں ۔ ماہر امراض نوزائیدگان ۔ أئی سپیشلسٹ ۔ الٹراساؤنڈ سپیشلسٹ ۔ ماہر امراض شوگر و بلڈ پریشر ۔ میڈیکل سپیشلسٹ ۔ ماہر امراض ناک کان گلا ۔ ماہر امراض ہڈی و جوڑ اور ڈینٹل سرجن مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You