پنجاب

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو ترجیح دی ہیں۔عظمی صادق گوندل

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو ترجیح دی ہیں۔عظمی صادق گوندل

مسلم لیگ ن نے اقتدار میں آکر قومی مفادات کیلئے عملی اقدامات کیے جو قابل تعریف ہے۔میڈیا سے گفتگو

راولپنڈی(نمائندہ نازش جبین) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما عظمی صادق گوندل نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) واحد سیاسی جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو ترجیح دی اور عوامی خدمت کو اپنا نصب العین بنایا۔مسلم لیگ (ن) نے اقتدار میں آ کر قومی مفادات کے لیے عملی اقدامات کیے، عوام کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ٹھوس پالیسیاں بنائیں اور موجودہ دور میں بھی پارٹی قیادت عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے، معاشی استحکام لانے اور اداروں کو مضبوط بنانے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے۔مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک و قوم کو ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ پر گامزن کیا اور آج بھی قیادت ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You