انٹرنیشنل

سابق گورنر کے پی شاہ فرمان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتا ہوں۔اکرام الدین

سابق گورنر کے پی شاہ فرمان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتا ہوں۔اکرام الدین

دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں۔معاون خصوصی وزارت اوورسیز برائے اٹلی

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو و وزارت اوورسیز کے معاون خصوصی برائے اٹلی اکرام الدین نے کہا کہ سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔امین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You