پنجاب

راولپنڈی چاہ سلطان، گلاس فیکٹری، طماسب آباد میں ڈی ایس پی مری روڈ سرکل خرم مجید کی زیر نگرانی

راولپنڈی چاہ سلطان، گلاس فیکٹری، طماسب آباد میں ڈی ایس پی مری روڈ سرکل خرم مجید کی زیر نگرانی سخت انفورسمنٹ کی گئی،

لفٹر کے ذریعے غلط کھڑی گاڑیاں اٹھائی گئیں، اور ٹریفک کو منظم کیا گیا، متعلقہ علاقے کی کمیونٹی نے ٹریفک پولیس کی کوششوں کی تعریف کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You