سندھ

عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے۔شرجیل میمن

عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے۔شرجیل میمن

جیل میں بانی پی ٹی آئی کا ناخن بھی نہیں ٹوٹا مگر انہوں نے چلانا شروع کردیا۔سینئر وزیر سندھ

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پر تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ عظمیٰ بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے ، بلاول عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئیں گے۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا ناخن بھی نہیں ٹوٹا مگر انہوں نے چلانا شروع کردیا، دو ڈھائی سال کی جیل میں بانی پی ٹی آئی اپنے دشمنوں سے مدد مانگ رہے ہیں، پی ٹی آئی اس طرح کی حرکت نہ کرے، ملک کے مسائل ملک میں ہی رکھیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You