پنجاب

ڈیرہ غازی خان سے ڈسٹرکٹ بیورو چیف ناصر محمود قریشی کی رپورٹ کے مطابق

ڈیرہ غازی خان سے ڈسٹرکٹ بیورو چیف ناصر محمود قریشی کی رپورٹ کے مطابق

سابقہ چئیرمن لیبر اینڈ ہیومن ریسورس پی ایف سی ڈپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان عامر محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسم سرما کی آمد سے شہر میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہوا ہے جس کی وجہ صرف اور صرف سوئی گیس کی پائپ لائنوں کا ناکارہ ہو جانا ہے 1993 میں سوئی گیس کی بنیاد رکھی گئی اور آج وہ پائپ لائن ناکارہ ہو کر رہ گئی ہے جس پر کسی نے بھی توجہ ہی نہیں دی شہر دار محکمہ سوئی گیس کے دفتر میں جاکر کمپلینٹ کرتے ہیں لیکن انہیں کہا جاتا ہے کہ ہمارے پاس فنڈز نہیں ہے ایم این اے کے فنڈز کی فراہمی سے نئی پائپ لائن منصوبے پر کام کیا جائے گا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You