جہلم
ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے والے 05

ملک عمران امجد ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے والے 05 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج،ملزمان گرفتار
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کوائف کا اندراج نہ کروانے پر 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں ٹیمپریری ریذیڈینس آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج،
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



