انٹرنیشنل

بابر خان عمرزئی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔میاں ہمایون شاہ کاکاخیل

بابر خان عمرزئی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔میاں ہمایون شاہ کاکاخیل

بابر خان عمرزئی کا انتقال تمام تنظیم اور ان کے چاہنے والوں کیلئے ایک بڑا نقصان ہے۔ضلعی صدر مسلم لیگ ن چارسدہ

چارسدہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چارسدہ کے صدر میاں ہمایون شاہ کاکاخیل نے کہا کہ سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن بابر خان عمرزئی کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ بابر خان عمرزئی کا انتقال تمام تنظیم اور ان کے چاہنے والوں کیلئے ایک بڑا نقصان ہے انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔یاد رہے کہ بابر خان عمرزئی گزشتہ روز ایک المناک حادثے میں وفات پا گئے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You