جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 08 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم اور آلات قمار بازی برآمد،جس کا کل تخمینہ تقریباً 09 لاکھ روپے بنتا ہے
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 46 ہزار 150 روپے ،09 عدد موبائل فونز مالیتی 04 لاکھ 50 ہزار روپے،03 عدد موٹر سائیکلز اور آلات قماربازی برآمد، ملزمان سے برآمدگی کا کل تخمینہ تقریباً 09 لاکھ روپے بنتا ہے،
قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو



