صحت

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کا اپنے ہم وطن سیلاب متاثرین کی مدد کے لئیے ایک اور قدم اہلیان جلال چیمہ کالونی

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کا اپنے ہم وطن سیلاب متاثرین کی مدد کے لئیے ایک اور قدم اہلیان جلال چیمہ کالونی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سیلاب متاثرین کےلئیے فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء الله
بروز اتوار 26 اکتوبر 2025
بمقام رہائش أصف ایڈووکیٹ جلال چیمہ کالونی گلی نمبر 6 قمر سیالوی روڈ گجرات شہر میں
دن 9:30 بجے سے 11:30 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ شوگر سپیشلسٹ ۔ ہارٹ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You