جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیر گینگ کی سرغنہ سمیت 03 لیڈی ملزمان گرفتار،چوری شدہ موبائل فون اور نقدی برآمد

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03 لیڈی ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے 01 عدد چوری شدہ موبائل فون مالیتی 60 ہزار روپے اور نقدی 80 ہزار روپے برآمد کر لی گئی

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You