پنجاب
راولپنڈی :: شہر سے کچرا اٹھانے کی آڑ میں قومی خزانے کو 38 کروڑ کا ٹیکا راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ

راولپنڈی :: شہر سے کچرا اٹھانے کی آڑ میں قومی خزانے کو 38 کروڑ کا ٹیکا راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی گاڑیوں کی مینٹینس کی مد میں سالانہ 38 کروڑ دئے جارہے ہیں
مینٹینس کی مد میں 38 کروڑ دئے جانے کے باوجود کمپنی کی گاڑیاں چھکڑا بن گئیں
اکثر گاڑیوں کے سپئیر پارٹس تک مکمل نہیں
فیلڈ میں کام کرنے والی گاڑیوں کی وائرنگ شارٹ گاڑیوں میں تاریں بکھری پڑی ہیں
کام کے دوران اکثر گاڑیوں کو دھکے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے
سال میں۔دو سے تین بار گاڑیوں کے انجن تیار کرکے جعلی بل تیار کئے گئے
مبینہ طور پر آر ڈبلیو ایم سی کے افسران کی ملی بھگت سے پرائیوٹ کمپنی کی کرپشن جاری
موقف کے لئے بار بار رابطہ کرنے کے باوجود راولپنڈی ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے متعلقہ افسران دستیاب نہیں




