نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)شہید بینظیر آباد پولیس کی 30 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری۔شہید بینظیر

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)شہید بینظیر آباد پولیس کی 30 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری۔شہید بینظیر آباد پولیس کی جانب سے گزشتہ 30 دنوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، جن کے مثبت نتائج سامنے آئے۔ ان کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر 85 لاکھ 15 ہزار روپے مالیت کی برآمد گیاں کی گئیں۔جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائیاں۔شہید بینظیر آباد پولیس نے مختلف آپریشنز کے دوران 07 خطرناک گینگز کے 07 کارندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کیش اور دیگر قیمتی سامان برآمد کیا گیا۔ ان گرفتار ملزمان سے مزید 09 مقدمات بھی ٹریس کیئے گئے۔چوری و ڈکیتی شدہ مالیت کی برآمدگی۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 22 چوری و ڈکیتی کی گئی موٹر سائیکلیں برآمد کیں، جو اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں۔سنگین جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران درج ذیل سنگین جرائم میں ملوث افراد کو گرفتار کیا گیا:قتل: 05 ملزمان۔اقدامِ قتل: 15 ملزمان۔گاڑی چوری: 12 ملزمان مویشی چوری: 05 ملزمان غیر قانونی اسلحہ کی برآمدگی۔غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے25 مقدمات درج کیے گئے25 ملزمان گرفتار کیے گئے گرفتار ملزمان برآمدگی01 رپیٹر۔21 پستول۔53 گولیاں۔17 کارتوس۔منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں۔منشیات کی روک تھام کے لیے درج ذیل کامیابیاں حاصل کی گئیں:68 مقدمات درج۔80 ملزمان گرفتار۔منشیات کی برآمدگی:264.655 کلو گرام مضر صحت گٹکا مین پڑی۔12 کلو 40 گرام چرس۔85 لیٹر شراب۔45 وسکی پوائنٹس کی بوتلیں۔130 کلو گرام بھنگ اشتہاری و روپوش مجرمان گرفتار05 اشتہاری مجرمان گرفتار 83 عدالتی مفروران کو قانون کی گرفت میں لایا گیا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے:111 گاڑیوں کے چالان کیے گئے۔مجموعی طور پر 67,200 روپے جرمانہ وصول کیا گیا۔*



