سندھ

ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی — ٹاؤن چیئرمین عاطف علی خان کا خصوصی شکریہ

*ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات کی ادائیگی — ٹاؤن چیئرمین عاطف علی خان کا خصوصی شکریہ*

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) گزشتہ روز چئیرمین عاطف علی خان نے اپنے آفس سیکریٹریٹ میں ریٹائرڈ ملازمین کو ان کے واجبات کی مد میں آٹھ ملین روپے کے چیک تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر ٹاؤن کے افسران نے بھی شرکت کی۔ چیک ملنے والے ریٹائرڈ ملازمین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹاؤن چیئرمین عاطف علی خان کا شکریہ ادا کیا۔ چیئرمین نے اپنے بیان میں کہا کہ: "یہ ریٹائرڈ ملازمین کا حق ہے اور ان کو بروقت ملنا چاہیے۔ اب تک ٹاؤن کی جانب سے آٹھ کروڑ روپے کے واجبات ادا کیے جا چکے ہیں۔” ریٹائرڈ ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ان کے مالی مسائل میں بڑی حد تک کمی آئے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You