جہلم

دینہ (ملک ندیم عباس )اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی خصوصی ہدایات پہ ستھرا پنجاب منیجر وقاص رانا

دینہ (ملک ندیم عباس )اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی خصوصی ہدایات پہ ستھرا پنجاب منیجر وقاص رانا کا انتہائی زبردست اپریشن تمام طرح کے صفائی کے انتظامات مکمل جس میں نالیوں گلیوں محلوں خالی پلاٹوں اوپن ہیپ، تمام طرح کی صفائی کو مکمل کر لیا گیا۔عوام خوشی سے نہال حال اور زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اسٹیشن محلہ مفتیاں ۔سکول محلہ ۔حافظ آباد و دیگر سٹی ایریا میں روٹین ورک اور کمپلیٹ و نشاندہی پر احسن طریقے سے کام جاری سپر وائزر مرزا کامران کی زیر نگرانی میٹ مرزا فیضان ہمراہ عملہ کی شاندار پرفارمنس۔گلی محلوں اور خالی پلاٹوں سے گھاس اور گندگی کے خاتمے پر بھی کام جاری۔جس پر عوام نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے اقدامات کو سراہا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You