اہم خبریںپاکستان

کچھ عرصے میں پی ٹی آئی پارلیمنٹ، کچھ جج عدلیہ سے باہمی مفاد کی خاطر مستعفی ہوجائیں گے۔عرفان صدیقی

کچھ عرصے میں پی ٹی آئی پارلیمنٹ، کچھ جج عدلیہ سے باہمی مفاد کی خاطر مستعفی ہوجائیں گے۔عرفان صدیقی

ہدف آگے بڑھتے پاکستان کو پھر کسی بڑے بحران میں دھکیلنا ہے اور امکان کیا ہے ایک اور بڑی ناکامی، ایک اور بڑی رسوائی۔رہنما ن لیگ

اسلام آباد(نمائندہ نازش جبین) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ حالات کی رفتار بتارہی ہے کچھ عرصے میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹ اورکچھ جج عدلیہ سے باہمی مفادکی خاطرمستعفیٰ ہوجائیں گے۔اپنے بیان میں عرفان صدیقی کا کہنا تھاکہ قائمہ کمیٹیاں پارلیمنٹ کی روح ہیں اور پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں موجود ہے توبہترہے قائمہ کمیٹیوں میں بھی رہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنا جمہوری کردار ادا کرے۔سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھاکہ حالات کی رفتار بتارہی ہےکچھ عرصےمیں پی ٹی آئی پارلیمنٹ اورکچھ جج عدلیہ سے باہمی مفادکی خاطرمستعفیٰ ہوجائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ ہدف کیاہے ہدف آگے بڑھتے پاکستان کو پھر کسی بڑے بحران میں دھکیلنا ہے اور امکان کیا ہے؟ ایک اور بڑی ناکامی، ایک اور بڑی رسوائی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You