جہلم
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم سے 180 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھ



