کرائمز

راولپنڈی : حق خطیب اور اقرار الحسن کے درمیان مقدمہ کا معاملہ تفتیشی آفسر کی عدم دستیابی کے باعث

ok

راولپنڈی : حق خطیب اور اقرار الحسن کے درمیان مقدمہ کا معاملہ تفتیشی آفسر کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 22 ستمبر تک ملتوی

اقرار الحسن کی میڈیا سے بات چیت

دلچسپ بات ہے کہ حق خطیب نے ہم پر کیس کیا ہوا ہے

حق خطیب خود کیس لے کر آیا اور خود ہی بھاگ گیا

اب حق خطیب کہہ رہا کہ عدالت نہیں آسکتا سیکیوریٹی مسائل ہیں

ایسا پیر جو لوگوں کے مسائل حل کرتا ہے اپنا مسئلہ حل کرنے عدالت پہنچ گیا

حق خطیب ججوں اور وکیلوں سے کہہ رہا ہے میری اقرار الحسن سے جان چھڑائیں
ح
حق خطیب نے کہا کہ مجھے ویڈیو لنک پر لے لیں ہم نے کہا ٹھیک ہے

جو لوگوں کی مشکلات بیچتا ہے اپنی مشکل پر کورٹ میں آیا

ملک کے نامور وکیل علی اشفاق نے آنا تھا حق خطیب کے ساتھ سوال جواب کرنا تھے

متعلقہ آفیسر کی غیر موجودگی کے باعث سماعت نہیں ہوئی 22 ستمبر نئی تاریخ ملی ہے

پہلے ہم مائیک لے کر اسکے ہیچھے تھے اب وہ خود کیس کرکے پھنس گیا ہے

اب اسے عدالت کے سامنے حواب دینا ہو گا

حق خطیب کو عدالت کو بتانا ہو گا کہ آیات آتی ہیں نماز آتی ہے کون سی ڈگری ہے

حق خطیب کو بتانا پڑے گا لوگوں کے منہ سے کیلیں کیسے نکالتا ہے ویل چئیر سے لوگوں کو کیسے اٹھاتا ہے

جب گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ عدالت کی جانب جاتا ہے
میں اس پر کم بات کرنا چاہتا ہوں

پاکستان میں جتنے فراڈئیے ہوتے ہیں ان کے پیچھے طاقتور لوگ ہوتے ہیں

شف شف کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ہم 8 ماہ لوگوں کو بتایا کہ یہ کیسے لوگوں کا استحصال کرتا ہے

اسکے باوجود شف شف سرکار وزیر اعظم اور آرمی چیف کی علماء کانفرنس میں شف شف سب سے اگلی سیٹ پر بیٹھا تھا

لوگوں کی جان اس سے چھوٹ گئی یے امید ہے طاقتور لوگ بھی اپنی جان چھڑا لیں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You