جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم سمیت منشیات فروش ملزم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار،شراب اور چرس برآمد

تھانہ سٹی اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

شراب سپلائر ملزم سے 20 لیٹر شراب جبکہ منشیات فروش ملزم سے 500 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You