گجرات

تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتارکرلیا

*تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتارکرلیا*

*2موٹرسائیکل،نقدی30 ہزار اور2 پسٹل30بور برآمد*

تفصیلات کے مطابق *ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل ذوالفقار علی بھٹہ* کی زیر نگرانی لالہ موسیٰ سرکل پولیس کا چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کےخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
*ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ انسپکٹر مجاہد عباس نے ناظم جاوید Si, محمد عظمت Asi اور دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی چورگینگ گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے چوری کیے گئے 2 عدد موٹرسائیکل اور نقدی رقم 30ہزار روپے برآمد کرلیں۔جبکہ وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ2عدد پسٹل30بور بھی برآمد کرلیے۔گرفتار ملزمان 1 محسن علی ولد مظہر اقبال ساکن جلال پور جٹاں 2 جاوید اقبال ولد لال دین ضلع حافظ آباد 3 علی حمزہ ولد محمد بوٹا ساکن آزاد کشمیر شامل ہیں۔۔

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You