جہلم

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت

چوہدری اللہ دتہ ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم سے چوری شدہ زیورات برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے طلائی زیورات مالیت 02 لاکھ روپے برآمد ،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

شہریوں کی جان اور مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You