جہلم

31جولائی بروزجمعرات جامع مسجدحسین بن علی w اہل حدیث جنجیل میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیتؓ

31جولائی بروزجمعرات جامع مسجدحسین بن علی w اہل حدیث جنجیل میں عظمت صحابہ ؓو اہل بیتؓ کے موضوع پر درس ہو گا۔

جہلم(محمد زاہد خورشید )31جولائی بروزجمعرات بعد نما ز عشاء جامع مسجدحسین بن علی w اہل حدیث جنجیل میں عظمت صحابہ ؓ و اہل بیتؓ کے موضوع پردرس قرآن و حدیث ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔قاری یاسین ساجد نقوی عظمت صحابہ و اہل بیت و امہات المؤمنین رضوان اللہ علیھم اجمعین کے موضوع پرخطاب کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You